Skip to main content

زابل وفاریاب: دشمن کی بمبار، مکانات منھدم، 2 شہری شہید وزخمی Date: 2020-05-02 زابل وفاریاب: دشمن کی بمبار، مکانات منھدم، 2 شہری شہید وزخمی سفاک دشمن نے زابل وفاریاب صوبوں میں عوام پر بمبار کی۔ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے ینگ کے علاقے میں نا کام دشمن نے فائرنگ کرکے ایک شہری شہید، جبکہ دوسرا زخمی کردیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی کے شبار کے علاقے میں دشمن کی طیاروں نے بمبار کی، جس سے مکان منھدم ہوا۔ دوسری جانب ضلع میزان کے سعد اللہ خان گاؤں پر بھی بمبار کی، مکان منھدم ہوا

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)