Reviewer:
فتنہ انکار قرآن کیا ہے؟
-
favoritefavoritefavoritefavoritefavorite -
March 24, 2022
Subject:
History of India by Abu Hayyan Saeed
متحدہ ہندوستان کی تاریخ ابھی تک ادھوری ہے……..
جیسا کہ میں نے ڈاکٹر مبارک علی، علی عباس جلالپوری، رحمت فرخ آبادی، خورشید کمال عزیز، حشام الدین راشدی، ابو سلمان شاہجہان، طارق علی، محمد اسحاق بھٹی ، عبداللہ الاحسن وغیرہ جیسے مورخین کی تحریریں پڑھی ہیں، وہ کبھی بھی متحدہ ہندوستان کے فرقہ پرستوں پر بحث نہیں کرتے۔ متحدہ ہندوستان کی تاریخ ابھی تک ادھوری ہے۔
متحدہ ہندوستان ایک ایسی سرزمین تھی جہاں متعدد فتنے پیدا ہوئے، اکبر کا دین الٰہی، امروہہ، لکھنؤ اور رام پور کا شیعہ مذہب، بریلویہ، دیوبندیہ، سلفیہ، قادیانیہ وغیرہ جیسے منکر القرآن فرقے متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ لاکھوں صوفی، عقل سے دور درجنوں مجدد، مہدی قسم کے لوگ مشہور ہوئے اور سادہ لوح لوگوں نے ان کی پیروی کی۔
یو پی کا بریلوی مذھب، یو پی اور دہلی کا دیوبندی مذھب، پنجاب اور دھلی کا اہل حدیث مذھب، گورداسپور کا قادیانی مذھب، تفصیلی بحث کے بغیر ہندوستان کی تاریخ ادھوری رہے گی۔
اعلیٰ حضرت و قدس سرہٗ اور شیخ الحدیث و فضیلۃ الشیخ اور مفتی اعظم قسم کی سینکڑوں مضحکہ خیز مخلوق اس خطہ میں پائی جاتی ہے۔
مرزا غلام احمد قادیانی شاہ ولی اللہ کے نظریہ الہام سے متاثر تھا اس لیے اس نے خود کو مجدد، مہدی اور مسیحا ہونے کا اعلان کیا۔